hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 36211

.

ابن أبي شيبة

36211
Ibn Abi Shaybah
(۳۶۲۱) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ مِسْعَرٍ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ مَیْسَرَۃَ ، عَنْ ہِلاَلٍ ، عَنْ أم الدَّرْدَائِ ، قَالَت : مَنْ قَالَ مِئَۃَ مَرَّۃٍ غُدْوَۃً ، وَمِئَۃَ مَرَّۃٍ عَشِیَّۃً لاَ إلَہَ إِلاَّ اللَّہُ وَحْدَہُ لاَ شَرِیکَ لَہُ لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَہُوَ عَلَی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیرٌ لَمْ یَجِئْ أَحَدٌ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ بِمِثْلِ مَا جَائَ بِہِ إِلاَّ مَنْ قَالَ مِثْلَہُنَّ ، أَوْ زَادَ۔
(٣٦٢١٢) حضرت ہلال، حضرت ام درداء (رض) سے روایت کرتے ہیں کہتے ہیں کہ جو آدمی سو مرتبہ صبح اور سو مرتبہ شام لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ، لہ الملک ولہ الحمد وہو علی کل شیء قدیر کہے گا تو قیامت کے دن کوئی آدمی اس کے عمل کے برابر نہیں آئے گا مگر وہی آدمی جس نے یہ کلمات کہے یا اس سے زیادہ۔