hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 36212

.

ابن أبي شيبة

36212
Ibn Abi Shaybah
(۳۶۲۱۳) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ مِسْعَرٍ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ مَیْسَرَۃَ عَنْ سُوَیْد بْنِ جُہَیْلٍ ، قَالَ : مَنْ قَالَ بَعْدَ الْعَصْرِ: لاَ إلَہَ إِلاَّ اللَّہُ لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَہُوَ عَلَی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیرٌ قَاتَلْنَ عَنْ قَائِلِہِنَّ إِلَی مِثْلِہَا مِنَ الْغَدِ۔
(٣٦٢١٣) حضرت سوید بن جہیل سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جو شخص عصر کے بعد لا الہ الا اللہ، لہ الملک ولہ الحمد وہو علی کل شیء قدیر کہے گا تو یہ کلمات اپنے کہنے والے کے لیے کل تک جھگڑتے رہیں گے۔