hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 36230

.

ابن أبي شيبة

36230
Ibn Abi Shaybah
(۳۶۲۳۱) حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ ، عَنْ مُعرف ، فَقَالَ : رَأَیْت عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِیزِ یَخْطُبُ النَّاسَ بِعَرَفَۃَ وَعَلَیْہِ ثَوْبَانِ أَخْضَرَانِ ، وَذَکَرَ الْمَوْتَ ، فَقَالَ : غَنْظٌ لَیْسَ کَالْغَنْظِ وَکَظٌّ لَیْسَ کَالْکَظِّ۔
(٣٦٢٣١) حضرت معرف سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبدالعزیز کو مقام عرفہ میں دیکھا وہ لوگوں کو خطبہ دے رہے تھے اور ان پر دو سبز کپڑے تھے۔ آپ (رض) نے موت کا ذکر کیا تو فرمایا : وہ سخت تکلیف ہے لیکن عام سخت تکالیف کی طرح نہیں ہے۔ وہ سخت غم ہے لیکن عام سخت غموں کی طرح نہیں ہے۔