hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 36595

.

ابن أبي شيبة

36595
Ibn Abi Shaybah
(۳۶۵۹۶) حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، قَالَ : حدَّثَنَا الأَعْمَشُ ، عَنْ مُجَاہِدٍ ، قَالَ : کَانَ بِالْمَدِینَۃِ أَہْلُ بَیْتٍ ذُو حَاجَۃٍ عِنْدَہُمْ رَأْسُ شَاۃٍ ، فَأَصَابُوا شَیْئًا فَقَالُوا : لَوْ بَعَثْنَا بِہَذَا الرَّأْسِ إِلَی مَنْ ہُوَ أَحْوَجُ إلَیْہِ مِنَّا ، قَالَ : فَبَعَثُوا بِہِ فَلَمْ یَزَلْ یَدُورُ بِالْمَدِینَۃِ حَتَّی رَجَعَ إِلَی أَصْحَابِہِ الَّذِینَ خَرَجَ مِنْ عِنْدِہِمْ۔
(٣٦٥٩٦) حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ مدینہ میں ضرورت مند اہل بیت رہتے تھے۔ ان کے پاس بکری کا سر تھا۔ ان کو کچھ وسعت ہوئی تو انھوں نے سوچا کہ کیوں نہ ہم اس سر کو کسی اپنے سے زیادہ محتاج کو دے دیں۔ تو انھوں نے اس کو بھیج دیا تو وہ سر مدینہ کے گھروں میں گھومتا رہا حتی کہ انہی کے پاس لوٹ آیا کہ جن سے وہ نکلا تھا۔