hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 36596

.

ابن أبي شيبة

36596
Ibn Abi Shaybah
(۳۶۵۹۷) حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَیَّۃَ ، عَنْ لَیْثٍ ، عَنْ مُجَاہِدٍ ، قَالَ : ذَہَبَ الْعُلَمَائُ فَمَا بَقِیَ إِلاَّ الْمُتَعَلِّمُونَ ، مَا الْمُجْتَہِدُ فِیکُمَ الْیَوْمَ إِلاَّ کَاللاَّعِبِ فِیمَنْ کَانَ قَبْلَکُمْ۔
(٣٦٥٩٧) حضرت مجاہد (رض) فرماتے ہیں کہ علماء ختم ہوچکے ہیں اور صرف طالب علم ہی باقی رہ گئے ہیں۔ تم میں آج مجاہدہ کرنے والا ایسے ہی ہے کہ جیسے پہلے لوگوں میں کھیل کود کرنے والا۔