hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 36769

.

ابن أبي شيبة

36769
Ibn Abi Shaybah
(۳۶۷۷۰) حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ خَیْثَمَۃ ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ قَیْسٍ ، قَالَ : إذَا کُنْتَ فِی شَیْئٍ مِنْ أَمْرِ الدُّنْیَا فتواحَّ ، وَإِذَا کُنْت فِی شَیْئٍ مِنْ أَمْرِ الآخِرَۃِ فَامْکُثْ مَا اسْتَطَعْت ، وَإِذَا جَائَک الشَّیْطَانُ وَأَنْتَ تُصَلِّی ، فَقَالَ : إنَّک تُرَائِی ، فَزِدْ وَأَطِلْ۔
(٣٦٧٧٠) حضرت حارث بن قیس (رض) کا ارشاد ہے کہ جب تو کسی دنیا کے کام میں مشغول ہو تو جلدی سے نمٹا لے اور اگر آخرت کے کسی کام میں مشغول ہو تو جتنا ہوسکے ٹھہر کر سکون سے کر۔ اور جب تیرے پاس نماز میں شیطان آئے اور کہے کہ تو تو ریا کررہا ہے تو نماز زیادہ پڑھ اور لمبی کرکے پڑھ۔