hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 36770

.

ابن أبي شيبة

36770
Ibn Abi Shaybah
(۳۶۷۷۱) حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُکَیْنٍ ، قَالَ : حدَّثَنَا فِطْرٌ ، عَنْ مُنْذِرٍ ، عَنِ الرَّبِیعِ بْنِ خُثَیْمٍ ، أَنَّہُ جَائَہُ سَائِلٌ ، فَقَالَ : أَطْعِمُوہُ سُکَّرًا ، فَقَالَ : أَہْلُہُ : مَا یَصْنَعُ ہَذَا بِالسُّکْرِ ، فَقَالَ : لَکِنْ أَنَا أَصْنَعُ بِہِ۔
(٣٦٧٧١) حضرت ربیع بن خثیم (رض) کے بارے میں مروی ہے کہ ان کے پاس ایک مانگنے والا آیا تو انھوں نے کہا کہ اس کو شکر دے دو ان کے گھر والوں نے کہا کہ وہ شکر کا کیا کرے گا ؟ تو آپ نے جواب دیا کہ میں اس سے کچھ نہ کچھ کروں گا۔