hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 37756

.

ابن أبي شيبة

37756
Ibn Abi Shaybah
(۳۷۷۵۷) حدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی عُبَیْدَۃَ ، قَالَ : حَدَّثَنِی أَبِی ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ أَبِیہِ ، قَالَ : قَالَ عَبْدُ اللہِ : لَقَدْ رَأَیْتُنِی سَادِسَ سِتَّۃٍ ، مَا عَلَی ظَہْرِ الأَرْضِ مُسْلِمٌ غَیْرُنَا۔
(٣٧٧٥٧) حضرت قاسم بن عبد الرحمن اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت عبداللہ فرماتے ہیں تحقیق میں نے خود کو چھ میں چھٹا دیکھا ہے۔ زمین کی پشت پر ہمارے سوا کوئی مسلمان ظاہر نہیں ہوا تھا۔