hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 37869

.

ابن أبي شيبة

37869
Ibn Abi Shaybah
(۳۷۸۷۰) حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُکَیْنٍ ، قَالَ : حدَّثَنَا ابْنُ الْغَسِیلِ ، عَنْ حَمْزَۃَ بْنِ أَبِی أُسَیْدَ ، عَنْ أَبِیہِ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَوْمَ بَدْرٍ حِینَ صَفَفْنَا لِقُرَیْشٍ وَصَفُّوا لَنَا : إِذَا أَکْثَبُوکُمْ فَارْمُوہُمْ بِالنَّبْلِ۔ (بخاری ۲۹۰۰۔ ابوداؤد ۲۶۵۶)
(٣٧٨٧٠) حضرت حمزہ بن ابی اسید اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ سول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بدر کے دن، جبکہ ہم نے قریش کے خلاف صف بندی کرلی اور قریش نے ہمارے خلاف صف بندی کرلی : فرمایا : جب وہ تمہارے قریب آئیں گے تب تم ان پر نیزہ بازی کرنا۔