hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 38041

.

ابن أبي شيبة

38041
Ibn Abi Shaybah
(۳۸۰۴۲) حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِیَاثٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زَیْدٍ ، قَالَ : حدَّثَنِی عُمَیْرُ مَوْلَی آبِی اللَّحْمِ ، قَالَ : شَہِدْتُ خَیْبَرَ وَأَنَا عَبْدٌ مَمْلُوکٌ ، فَلَمَّا فَتَحُوہَا أَعْطَانِی رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ سَیْفًا ، فَقَالَ : تَقَلَّدْ ہَذَا ، وَأَعْطَانِی مِنْ خُرْثِیِّ الْمَتَاعِ ، وَلَمْ یَضْرِبْ لِی بِسَہْمٍ۔
(٣٨٠٤٢) حضرت عمیر مولیٰ ابی اللحم روایت کرتے ہیں کہ میں خیبر کے جہاد میں شریک تھا اور میں ایک مملوکہ غلام تھا۔ جب صحابہ کرام نے خیبر کو فتح کرلیا تو نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھے ایک تلوار عطا فرمائی۔ اور ارشاد فرمایا۔ یہ تلوار لٹکا لو اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھے غنیمت میں سے عطیہ دیا لیکن میرا (پورا) حصہ نہیں نکالا۔