hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 38042

.

ابن أبي شيبة

38042
Ibn Abi Shaybah
(۳۸۰۴۳) حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِیَاثٍ ، عَنْ بَرِیدِ بْنِ عَبْدِ اللہِ ، عَنْ أَبِی بُرْدَۃَ ، عَنْ أَبِی مُوسَی ، قَالَ : قدِمْنَا عَلَی النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ بَعْدَ فَتْحِ خَیْبَرَ بِثَلاَثٍ ، فَقَسَمَ لَنَا ، وَلَمْ یَقْسِمْ لأَحَدٍ لَمْ یَشْہَدَ الْفَتْحَ غَیْرَنَا۔
(٣٨٠٤٣) حضرت ابو موسیٰ سے روایت ہے۔ فرماتے ہیں کہ ہم خیبر کے فتح ہونے کے تین (دن) بعد نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر ہوئے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمارا بھی تقسیم میں حصہ رکھا۔ ہمارے سوا جو لوگ اس فتح میں شریک نہیں ہوئے تھے ان میں سے کسی کو بھی آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حصہ نہیں دیا۔