hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 38044

.

ابن أبي شيبة

38044
Ibn Abi Shaybah
(۳۸۰۴۵) حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، عَنْ حُمَیْدِ بْنِ ہِلاَلٍ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْن مُغَفَّلٍ ، قَالَ : سَمِعْتُہُ یَقُولُ : دُلِّیَ جِرَابٌ مِنْ شَحْمٍ یَوْمَ خَیْبَرَ ، قَالَ : فَالْتَزَمْتُہُ ، وَقُلْتُ : ہَذَا لاَ أُعْطِی أَحَدًا مِنْہُ شَیْئًا ، قَالَ : فَالْتَفَتُّ ، فَإِذَا النَّبِیُّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَتَبَسَّمُ ، فَاسْتَحْیَیْتُ۔
(٣٨٠٤٥) حضرت عبداللہ بن مغفل سے روایت ہے کہ غزوہ خیبر کے دن مجھے چربی کے ایک تھیلے کے بارے میں بتایا گیا عبداللہ کہتے ہیں کہ میں اس سے چمٹ گیا اور میں نے کہا۔ میں اس میں سے کسی کو کچھ بھی نہیں دوں گا۔ عبداللہ کہتے ہیں۔ پھر میں نے مڑ کر دیکھا تو نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کھڑے مسکرا رہے تھے۔ مجھے (اس پر) بہت شرمندگی ہوئی۔