hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 38215

.

ابن أبي شيبة

38215
Ibn Abi Shaybah
(۳۸۲۱۶) حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِیسَ ، عَنْ طَلْحَۃَ بْنِ یَحْیَی ، عَنْ عَمَّیْہِ عِیسَی بْنِ طَلْحَۃَ ، وَعُرْوَۃَ بْنِ الزُّبَیْرِ ، قَالاَ : قَالَ عُمَرُ : لِیُصَلِّ لَکُمْ صُہَیْبٌ ثَلاَثًا ، وَانْظُرُوا ، فَإِنْ کَانَ ذَلِکَ ، وَإِلاَّ فَإِنَّ أَمْرَ مُحَمَّدٍ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ لاَ یُتْرَکُ فَوْقَ ثَلاَثٍ سُدًی۔
(٣٨٢١٦) حضرت عیسیٰ بن طلحہ اور حضرت عروہ بن زبیر سے روایت ہے کہ حضرت عمر نے فرمایا : تمہیں صہیب تین دن نماز پڑھائیں۔ اور تم دیکھو اگر تو یہی (خلیفہ منتخب) ہوجائیں تو ٹھیک وگرنہ محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی امت تین دن سے زیادہ عبث نہیں چھوڑی جائے گی۔