hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 38281

.

ابن أبي شيبة

38281
Ibn Abi Shaybah
(۳۸۲۸۲) حَدَّثَنَا ابْنُ عُیَیْنَۃَ ، عَنِ الزُّہْرِیِّ ، عَنْ عُرْوَۃَ ، عَنْ أُسَامَۃَ ، أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَشْرَفَ عَلَی أُطُمٍ مِنْ آطَامِ الْمَدِینَۃِ ، ثُمَّ قَالَ : ہَلْ تَرَوْنَ مَا أَرَی إنِّی لأَرَی مَوَاقِعَ الْفِتَنِ خِلاَلَ بُیُوتِکُمْ کَمَوَاقِعِ الْقَطْرِ۔ (بخاری ۷۰۶۰۔ مسلم ۲۲۱۱)
(٣٨٢٨٢) حضرت عروہ حضرت اسامہ سے نقل کرتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مدینہ کے ٹیلوں میں سے کچھ ٹیلوں کی طرف جھانکا پھر ارشاد فرمایا کیا تم دیکھ رہے ہو جو میں دیکھ رہا ہوں، میں تمہارے گھروں میں فتنوں کو بارش کے قطروں کی طرح اترتے ہوئے دیکھ رہا ہوں۔