hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 38331

.

ابن أبي شيبة

38331
Ibn Abi Shaybah
(۳۸۳۳۲) حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَیْلٍ ، عَنْ حُصَیْنٍ ، عَنْ شَقِیقٍ ، عَنْ حُذَیْفَۃَ ، قَالَ : قَالَ لِی رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : أَنَا فَرَطُکُمْ عَلَی الْحَوْضِ وَلأُنَازَعَنَّ أَقْوَامًا ، ثُمَّ لأُغْلَبَنَّ عَلَیْہِمْ ، فَأَقُولُ : یَا رَبِ ، أَصْحَابِی ، فَیُقَالُ : إنَّک لاَ تَدْرِی مَا أَحْدَثُوا بَعْدَک۔ (مسلم ۱۷۹۷۔ احمد ۳۸۸)
(٣٨٣٣٢) حذیفہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھ سے فرمایا میں تمہارے لیے پیشگی اجر ہوں حوض پر اور مجھ سے کچھ لوگوں کے سلسلے میں جھگڑا کیا جائے گا پھر اس سلسلے میں مجھ پر غلبہ پا لیا جائے گا میں کہوں گا اے میرے رب یہ میرے ساتھی ہیں کہا جائے گا بلاشبہ تم نہیں جانتے کہ انھوں نے کیا کیا چیزیں تمہارے بعد گھڑ لیں تھیں۔