hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 38335

.

ابن أبي شيبة

38335
Ibn Abi Shaybah
(۳۸۳۳۶) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَیْلٍ ، عَنْ عَطَائِ بْنِ السَّائِبِ ، عَنْ أَبِی الْبَخْتَرِیِّ ، قَالَ : کَتَبَ عُمَرُ إِلَی أَبِی مُوسَی: إِنَّ لِلنَّاسِ نُفْرَۃً عَنْ سُلْطَانِہِمْ ، فَأَعُوذُ بِاللہِ أَنْ تُدْرِکَنِی وَإِیَّاکُمْ ضَغَائِنَ مَحْمُولَۃً ، وَدُنْیَا مُؤْثَرَۃً ، وَأَہْوَائَ مُتَّبَعَۃً ، وَإِنَّہُ سَتُدْعَی الْقَبَائِلُ ، وَذَلِکَ نِخْوَۃٌ مِنَ الشَّیْطَانِ ، فَإِنْ کَانَ ذَلِکَ فَالسَّیْفَ السَّیْفَ ، الْقَتْلَ الْقَتْلَ ، یَقُولُونَ : یَا أَہْلَ الإِسْلاَم ، یَا أَہْلَ الإِسْلاَم۔
(٣٨٣٣٦) حضرت ابو البختری فرماتے ہیں حضرت عمر نے حضرت ابو موسیٰ کی طرف دیکھا بیشک لوگوں میں اپنے بادشاہ کے بارے میں نفرت ہوتی ہے میں اللہ کی پناہ مانگتا ہوں اس بات سے کہ یہ نفرت مجھے پالے۔ اور بچو تم پوشیدہ اٹھائی ہوئی دشمنی سے اور ترجیح دی جانے والی دناہ سے اور پیروی کی جانے والی خواہشات سے اور قبائل کو عنقریب بلایا جائے گا اور یہ شیطان کے ابھارنے کی وجہ سے ہوگا پس اگر ایسا ہوجائے تو ہر طرف تلوار ہوگی اور قتل ہوگا۔ وہ کہیں گے اے اہل اسلام اے اہل اسلام۔