hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 38340

.

ابن أبي شيبة

38340
Ibn Abi Shaybah
(۳۸۳۴۱) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ مِسْعَرٍ ، عَنْ سَہْلٍ أَبِی الأَسَدِ ، عَنْ أَبِی صَالِحٍ ، قَالَ : مَنْ قَالَ یَا آلَ بَنِی فَُلاَنٍ ، فَإِنَّمَا یَدْعُو إِلَی جُثَا النَّارِ۔
(٣٨٣٤١) حضرت ابو صالح سے روایت ہے ارشاد فرمایا جس آدمی نے کہا اے فلاں کے بیٹوں کی آل بلاشبہ وہ آگ کے مجموعے کی طرف دعوت دے رہا ہے۔