hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 38341

.

ابن أبي شيبة

38341
Ibn Abi Shaybah
(۳۸۳۴۲) حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ مُسْلِمٍ ، عَنْ مَسْرُوقٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: لاَ أَلْفِیَنَّکُمْ بِہِ ، تَرْجِعُونَ بَعْدِی کُفَّارًا یَضْرِبُ بَعْضُکُمْ رِقَابَ بَعْضٍ ، لاَ یُؤْخَذُ الرَّجُلُ بِجَرِیرَۃِ أَخِیہِ وَلاَ بِجَرِیرَۃِ أَبِیہِ۔ (نسائی ۳۵۹۳)
(٣٨٣٤٢) حضرت مسروق سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : ہرگز نہ تمہیں میں پاؤں ایسی حالت پر کہ تم میرے بعد کافر بن کر لوٹ جاؤ ایک دوسرے کی گردنیں مارنے لگو کسی بھی آدمی کا مؤاخذہ نہ ہوگا اس کے بھائی کے جرم پر اور نہ ہی اس کے باپ کے جر م پر۔