hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 38347

.

ابن أبي شيبة

38347
Ibn Abi Shaybah
(۳۸۳۴۸) حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، عَنْ زَائِدَۃَ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ شِمْرِ بْنِ عَطِیَّۃَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ ، قَالَ : إِنَّہَا سَتَکُونُ مُلُوکٌ ، ثُمَّ جَبَابِرَۃٌ ، ثُمَّ الطَّوَاغِیتُ۔
(٣٨٣٤٨) حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ انھوں نے ارشاد فرمایا بلاشبہ آئندہ ہوں گے بادشاہ پھر ظالم لوگ پھر سرکش لوگ۔