hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 38530

.

ابن أبي شيبة

38530
Ibn Abi Shaybah
(۳۸۵۳۱) حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو ، عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ ، عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : لَتَتَّبِعُنَّ سُنَّۃَ مَنْ کَانَ قَبْلَکُمْ بَاعًا بِبَاعٍ وَذِرَاعًا بِذِرَاعٍ وَشِبْرًا بِشِبْرٍ حَتَّی لَوْ دَخَلُوا فِی جُحْرِ ضَبٍّ لَدَخَلْتُمْ فِیہِ ، قَالُوا : یَا رَسُولَ اللہِ ، الْیَہُودِ وَالنَّصَارَی ، قَالَ : فَمَنْ إذَنْ۔ (بخاری ۷۳۱۹۔ احمد ۴۵۰)
(٣٨٥٣١) حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے فرمایا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا تم ضرور بالضرور اپنے سے پہلے لوگوں کے طریقے کی پیروی کرو گے دو ہاتھ میں دو ہاتھ کی ایک ہاتھ میں ایک ہاتھ کی اور ایک بالشت میں ایک بالشت کی یہاں تک کہ اگر وہ گوہ کی بل میں داخل ہوئے ہوں تو تم بھی اس میں داخل ہوگے صحابہ کرام نے عرض کیا یہود اور نصاری کی ؟ آپ نے (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ہاں۔