hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 5690

.

ابن أبي شيبة

5690
Ibn Abi Shaybah
(۵۶۹۰) حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَی ، عَنْ بُرْدٍ ، عَنْ مَکْحُولٍ ؛ أَنَّہُ کَانَ یُکَبِّرُ فی أَیَّامَ التَّشْرِیقِ ، فی صَلاَۃِ الظُّہْرِ یَوْمِ عَرَفَۃَ إِلَی صَلاَۃِ الفَجْر مِنْ آخِرِ أَیَّامِ التَّشْرِیقِ۔
(٥٦٩٠) حضرت برد فرماتے ہیں کہ حضرت مکحول ایام تشریق میں یوم عرفہ کی نماز ظہر سے آخری یوم تشریق کی نماز فجر تک تکبیرات کہا کرتے تھے۔