hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 5691

.

ابن أبي شيبة

5691
Ibn Abi Shaybah
(۵۶۹۱) حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ ، عَنْ سَلَمَۃَ بْنِ نُبَیْطٍ ، عَنِ الضَّحَّاکِ ؛ أَنَّہُ کَانَ یُکَبِّرُ مِنْ صَلاَۃِ الْفَجْرِ یَوْمَ عَرَفَۃَ إِلَی صَلاَۃِ الْعَصْرِ مِنْ آخِرِ أَیَّامِ التَّشْرِیقِ۔
(٥٦٩١) حضرت ضحاک یوم عرفہ کی نماز فجر سے آخری یوم تشریق کی نماز عصر تک تکبیر کہا کرتے تھے۔