hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 5921

.

ابن أبي شيبة

5921
Ibn Abi Shaybah
(۵۹۲۱) حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، قَالَ : حدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا عَطَائٌ الْخُرَاسَانِیُّ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ ، قَالَ : کَانَتِ الصَّلاَۃُ الَّتِی أَرَادَ النَّبِیُّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَنْ یُحَرِّقَ عَلَی مَنْ تَخَلَّفَ عَنْہَا صَلاَۃَ الْعِشَائِ۔
(٥٩٢١) حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ وہ نماز جس کے بارے میں حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارادہ تھا کہ اس سے پیچھے رہنے والوں کو جلا دیں، عشاء کی نماز تھی۔