hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 5922

.

ابن أبي شيبة

5922
Ibn Abi Shaybah
(۵۹۲۲) حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، قَالَ : حدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ ، عَنْ حُمَیْدٍ ، وَغَیْرِہِ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ : کَانَتِ الصَّلاَۃُ الَّتِی أَرَادَ النَّبِیُّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَنْ یُحَرِّقَ عَلَی مَنْ تَخَلَّفَ عَنْہَا الْجُمُعَۃَ۔
(٥٩٢٢) حضرت حسن فرماتے ہیں کہ وہ نماز جس کے بارے میں حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارادہ تھا کہ اس سے پیچھے رہنے والوں کو جلا دیں وہ جمعہ کی نماز تھی۔