hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 6040

.

ابن أبي شيبة

6040
Ibn Abi Shaybah
(۶۰۴۰) حَدَّثَنَا حُمَیْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ إِسْمَاعِیلَ ، قَالَ : صَلَّیْتُ مَعَ قَیْسٍ الظُّہْرَ ، ثُمَّ جَلَسَ فَلَمْ یُصَلِّ شَیْئًا حَتَّی صَلَّی الْعَصْرَ۔
(٦٠٤٠) حضرت اسماعیل فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قیس کے ساتھ ظہر کی نماز پڑھی، نماز کے بعد وہ بیٹھ گئے اور عصر تک کوئی اور نماز نہ پڑھی۔