hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 6041

.

ابن أبي شيبة

6041
Ibn Abi Shaybah
(۶۰۴۱) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ، قَالَ : حدَّثَنِی إِسْمَاعِیلُ ، عَنْ عَامِرٍ ؛ أَنَّہُ سُئِلَ عَنِ الرَّکْعَتَیْنِ قَبْلَ الْعَصْرِ ؟ فَقَالَ: إِنْ کُنْتَ تَعْلَمُ أَنَّک تُصَلِّیہَا قَبْلَ أَنْ یُقِیمَ فَصَلِّ۔
(٦٠٤١) حضرت اسماعیل فرماتے ہیں کہ حضرت عامر سے عصر سے پہلے کی دو رکعتوں کے بارے میں سوال کیا گیا تو انھوں نے فرمایا کہ اگر تم سمجھتے ہو کہ جماعت کھڑی ہونے سے پہلے انھیں مکمل کرسکتے ہو تو کرلو۔