hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 6096

.

ابن أبي شيبة

6096
Ibn Abi Shaybah
(۶۰۹۶) حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ ، عَنْ مُغِیرَۃَ ، قَالَ : قُلْتُ لإِبْرَاہِیمَ : أَسْمَعُ الرَّجُلَ وَأَنَا أُصَلِّی یَقُولُ : {إِنَّ اللَّہَ وَمَلاَئِکَتَہُ یُصَلُّونَ عَلَی النَّبِیِّ} ، أَأُصَلِّی عَلَیْہِ ؟ قَالَ : نَعَمْ ، إِنْ شِئْتَ۔
(٦٠٩٦) حضرت مغیرہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے پوچھا کہ اگر میں دوران نماز کسی آدمی کو {إِنَّ اللَّہَ وَمَلاَئِکَتَہُ یُصَلُّونَ عَلَی النَّبِیِّ } کی تلاوت کرتے سنوں تو کیا میں درود پڑھوں ؟ انھوں نے فرمایا ہاں، اگر تم چاہو تو پڑھ سکتے ہو۔