hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 6097

.

ابن أبي شيبة

6097
Ibn Abi Shaybah
(۶۰۹۷) حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ ، عَنْ ہِشَامٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ : إِذَا قَالَ الرَّجُلُ فِی الصَّلاَۃ : {إِنَّ اللَّہَ وَمَلاَئِکَتَہُ یُصَلُّونَ عَلَی النَّبِیِّ ، یَا أَیُّہَا الَّذِینَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَیْہِ وَسَلِّمُوا تَسْلِیمَا} ، فَلْیُصَلِّ عَلَیْہِ۔ قَالَ: وَقَالَ ابْنُ سِیرِینَ : کَانُوا إِذَا قَرَؤُوا الْقُرْآنَ لَمْ یَخْلِطُوا بِہِ مَا لَیْسَ مِنْہُ ، وَیَمْضُونَ کَمَا ہُمْ۔
(٦٠٩٧) حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جب آدمی نماز میں {إِنَّ اللَّہَ وَمَلاَئِکَتَہُ یُصَلُّونَ عَلَی النَّبِیِّ ، یَا أَیُّہَا الَّذِینَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَیْہِ وَسَلِّمُوا تَسْلِیمَا } پڑھے تو حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر درود بھیجے۔ حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ قرآن مجید کی قراءت کے دوران کسی اور کلام کو بیچ میں نہ لائیں گے بلکہ قرآن کی تلاوت من وعن جاری رکھیں گے۔