hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 6098

.

ابن أبي شيبة

6098
Ibn Abi Shaybah
(۶۰۹۸) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ، عَنْ سُفْیَانَ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ عَامِرٍ ، قَالَ : قُلْتُ لَہُ : الرَّجُلُ یَمُرُّ بِہَذِہِ الآیَۃِ فِی الصَّلاَۃ : {إِنَّ اللَّہَ وَمَلاَئِکَتَہُ یُصَلُّونَ عَلَی النَّبِیِّ} ، أَیُصَلِّی عَلَیْہِ ؟ قَالَ : یَمُرُّ۔
(٦٠٩٨) حضرت جابر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عامر سے پوچھا کہ اگر کوئی آدمی نماز میں {إِنَّ اللَّہَ وَمَلاَئِکَتَہُ یُصَلُّونَ عَلَی النَّبِیِّ } کی تلاوت کرے تو درود پڑھے یا گذر جائے ؟ انھوں نے فرمایا گذر جائے۔