hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 6100

.

ابن أبي شيبة

6100
Ibn Abi Shaybah
(۶۱۰۰) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ، عَنْ سُفْیَانَ، عَنْ جَامِعِ بْنِ أَبِی رَاشِدٍ، عَنْ عَطَائٍ؛ فِی الْحَامِلِ تَرَی الدَّمَ، قَالَ: تَوَضَّأُ وَتُصَلِّی۔
(٦١٠٠) حضرت عطاء اس عورت کے بارے میں جسے حالت حمل میں خون نظر آئے فرماتے ہیں کہ وہ وضو کرے گی اور نماز پڑھے گی۔