hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 6101

.

ابن أبي شيبة

6101
Ibn Abi Shaybah
(۶۱۰۱) حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ ، عَنْ أَیُّوبَ ، قَالَ: کَتَبْتُ إِلَی نَافِعٍ أَسْأَلُہُ عَنِ الْحَامِلِ تَرَی الدَّمَ ؟ فَکَتَبَ إِلَیَّ : سَأَلْتُ سُلَیْمَانَ بْنَ یَسَارٍ عَنِ الْمَرْأَۃِ تَرَی الدَّمَ فِی غَیْرِ حَیْضٍ ، وَلاَ نِفَاسٍ؟ فَقَالَ: تَغْتَسِلُ ، وَتَسْتَثْفِرُ بِثَوْبٍ ، وَتُصَلِّی۔
(٦١٠١) حضرت ایوب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت نافع کو خط لکھا اور ان سے اس حاملہ کے بارے میں سوال کیا جسے خون نظر آئے۔ انھوں نے فرمایا کہ میں نے حضرت سلیمان بن یسار سے سوال کیا کہ اگر اسے حالت حیض اور حالت نفاس کے علاوہ کوئی خون نظر آئے تو وہ کیا کرے ؟ انھوں نے فرمایا کہ وہ غسل کرے، کسی کپڑے سے خون روکے اور نماز پڑھے۔