hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 6326

.

ابن أبي شيبة

6326
Ibn Abi Shaybah
(۶۳۲۶) حَدَّثَنَا ابْنُ مَہْدِیٍّ ، عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ بِلاَلٍ ، عَنْ ہِشَامِ بْنِ عَرُوَۃَ ، قَالَ : رَأَیْتُ أَبَانَ بْنَ عُثْمَانَ یَجْمَعُ بَیْنَ الصَّلاَتَیْنِ فِی اللَّیْلَۃِ الْمَطِیرَۃِ ؛ الْمَغْرِبِ وَالْعِشَائِ ، فَیُصَلِّیہِمَا مَعہ عُرْوَۃُ بْنُ الزُّبَیْرِ وَسَعِیدُ بْنُ الْمُسَیَّبِ ، وَأَبُو بَکْرِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، وَأَبُو سَلَمَۃَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، لاَ یُنْکِرُونَہُ۔
(٦٣٢٦) حضرت ہشام بن عروہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابان بن عثمان بارانی رات میں مغرب اور عشاء کی نماز کو جمع کرتے تھے اور میں نے ان کے ساتھ حضرت عروہ بن زبیر، سعید بن مسیب، ابوبکر بن عبد الرحمن اور ابو سلمہ بن عبد الرحمن کو نماز پڑھتے دیکھا ہے۔ یہ سب حضرات اس عمل پر نکیر نہ فرماتے تھے۔