hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 6327

.

ابن أبي شيبة

6327
Ibn Abi Shaybah
(۶۳۲۷) حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ خَالِدٍ ، عَنْ أَبِی مَوْدُودٍ عَبْدِ الْعَزِیزِ بْنِ أَبِی سُلَیْمَانَ ، قَالَ : صَلَّیْتُ مَعَ أَبِی بَکْرِ بْنِ مُحَمَّدٍ الْمَغْرِبَ وَالْعِشَائَ ، فَجَمَعَ بَیْنَہُمَا فِی لَیْلَۃٍ مَطِیرَۃٍ۔
(٦٣٢٧) حضرت ابو مودود عبد العزیز بن ابی سلیمان کہتے ہیں کہ میں نے ابوبکر بن محمد کے ساتھ مغرب اور عشاء کی نماز پڑھی، انھوں نے بارانی رات میں دونوں نمازوں کو جمع فرمایا۔