hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 6328

.

ابن أبي شيبة

6328
Ibn Abi Shaybah
(۶۳۲۸) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَیْدٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ نَافِعٍ ، قَالَ : کَانَ ابْنُ عُمَرَ یُصَلِّی مَعَ مَرْوَانَ ، وَکَانَ مَرْوَانُ إِذَا کَانَتْ لَیْلَۃٌ مَطِیرَۃٌ جَمَعَ بَیْنَ الْمَغْرِبِ وَالْعِشَائِ ، وَکَانَ ابْنُ عُمَرَ یُصَلِّیہِمَا مَعَہُ۔
(٦٣٢٨) حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر مروان کے ساتھ نماز پڑھا کرتے تھے، مروان کسی بارانی رات میں مغرب و عشاء کو جمع کرتا تو بھی وہ اس کے ساتھ نماز پڑھ لیتے تھے۔