hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 6341

.

ابن أبي شيبة

6341
Ibn Abi Shaybah
(۶۳۴۱) حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، عَنْ أَبِی الْعُمَیْسِ ، عَنِ الْقَاسِمِ ؛ قَالَ : ذَہَبَ بَصَرُ عُبَیْدِ اللہِ بْنِ عُتْبَۃَ فَأَتَی الطَّبِیبُ ، فَقَالَ : أُدَاوِیَکَ عَلَی أَنْ تَسْتَلْقِیَ سَبْعَۃَ أَیَّامٍ ، وَلاَ تُصَلِّی إِلاَّ مُضْطَجِعًا ، فَأَبَی وَکَرِہَہُ۔
(٦٣٤١) حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ حضرت عبید اللہ بن عتبہ کی بینائی ختم ہوگئی تو ایک طبیب آیا اور اس نے کہا کہ میں آپ کا علاج کروں گا لیکن آپ کو سات دن تک سیدھا لیٹنا ہوگا اور آپ نماز بھی لیٹ کر ادا کریں گے۔ انھوں نے اس سے انکار کردیا اور اس عمل پر ناگواری کا اظہار فرمایا۔