hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 6342

.

ابن أبي شيبة

6342
Ibn Abi Shaybah
(۶۳۴۲) حَدَّثَنَا ابن مَہْدِیٍّ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنْ أَبِی وَائِلٍ ؛ أَنَّہُ وَقَع فِی عَیْنَیْہِ الْمَائُ، فَقِیلَ لَہُ: تَسْتَلْقِی سَبْعًا ، فَکَرِہَ ذَلِکَ۔
(٦٣٤٢) حضرت عاصم کہتے ہیں کہ حضرت ابو وائل کی آنکھوں میں پانی آگیا ان سے کہا گیا کہ آپ کو بطور علاج کے سات دن تک لیٹنا پڑے گا۔ انھوں نے اس پر ناگواری کا اظہار فرمایا۔