hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 6387

.

ابن أبي شيبة

6387
Ibn Abi Shaybah
(۶۳۸۷) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ مِسْعَرٍ ، عَنْ حَمَّادٍ ، عَنْ إِبْرَاہِیمَ ، قَالَ : إِذَا صَلاَّہُمَا ، أَوْ أَحَدَہُمَا ثُمَّ مَاتَ ، أَجْزَأَہُ مِنْ رَکْعَتَیِ الْفَجْرِ۔
(٦٣٨٧) حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص فجر کی دو سنتیں یا ان میں سے ایک پڑھ کر انتقال کرجائے تو اس کی فجر کی نماز ہوگئی۔