hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 6388

.

ابن أبي شيبة

6388
Ibn Abi Shaybah
(۶۳۸۸) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ زِیَادِ بْنِ فَیَّاضٍ ، عَنْ أَبِی عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، قَالَ : إِذَا صَلَّی رَکْعَتَیِ الْفَجْرِ ثُمَّ مَاتَ ، فَکَأَنَّمَا صَلَّی الْفَجْرَ۔
(٦٣٨٨) حضرت ابو عبد الرحمن فرماتے ہیں کہ جس شخص نے فجر کی دوسنتیں پڑھیں پھر وہ مرگیا تو اس کی فجر کی نماز ہوگئی۔