hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 6393

.

ابن أبي شيبة

6393
Ibn Abi Shaybah
(۶۳۹۳) حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ الْجَعْدِ ، قَالَ : حدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ سِیرِینَ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : کَانَ النَّبِیُّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یُصَلِّی رَکْعَتَیِ الْفَجْرِ ، وَکَأَنَّ الأَذَانُ عِنْدَ أُذُنَیْہِ۔ (بخاری ۹۹۵۔ ترمذی ۴۶۱)
(٦٣٩٣) حضرت ابن عمر فجر کی دو سنتوں کو اس وقت پڑھتے تھے کہ گویا اذان آپ کے کانوں میں ہورہی ہو۔ یعنی اذان کے فورا بعد سنتیں پڑھ لیتے تھے۔