hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 6394

.

ابن أبي شيبة

6394
Ibn Abi Shaybah
(۶۳۹۴) حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِ ، عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ ، عَنْ مُجَاہِدٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : سَمِعْتُ النَّبِیَّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، أَکْثَرَ مِنْ عِشْرِینَ مَرَّۃً ، یَقْرَأُ فِی الرَّکْعَتَیْنِ قَبْلَ الْفَجْرِ وَالرَّکْعَتَیْنِ بَعْدَ الْمَغْرِبِ : {قُلْ یَا أَیُّہَا الْکَافِرُونَ} ، وَ{قُلْ ہُوَ اللَّہُ أَحَدٌ}۔ (عبدالرزاق ۴۷۹۰۔ نسائی۱۰۶۴)
(٦٣٩٤) حضرت ابن عمر فرماتے ہیں کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو بیس سے زائد مرتبہ فجر سے پہلے اور مغرب کے بعد کی دو سنتوں میں سورة الکافرون اور سورة الاخلاص کی تلاوت کرتے سنا ہے۔