hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 6395

.

ابن أبي شيبة

6395
Ibn Abi Shaybah
(۶۳۹۵) حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِیسَ ، عَنْ ہِشَامٍ ، عَنِ ابْنِ سِیرِینَ ، عَنْ عَائِشَۃَ ؛ أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ کَانَ یَقْرَأُ فِی رَکْعَتَیِ الْفَجْرِ : {قُلْ یَا أَیُّہَا الْکَافِرُونَ} ، وَ{قُلْ ہُوَ اللَّہُ أَحَدٌ} یُسِرُّ فِیہِمَا الْقِرَائَۃَ۔ (احمد ۶/۱۸۴۔ عبدالرزاق ۴۷۸۸)
(٦٣٩٥) حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فجر کی سنتوں میں سورة الکافرون اور سورة الاخلاص کی تلاوت کیا کرتے تھے۔ آپ انھیں آہستہ آواز سے پڑھتے تھے۔