hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 8

.

ابن أبي شيبة

8
Ibn Abi Shaybah
(۸) حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ ، عَنِ الْعَوَّامِ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ التَّیْمِیِّ ؛ أَنَّ نُوحًا النَّبِیَّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ کَانَ إذَا خَرَجَ مِنَ الْغَائِطِ قَالَ : الْحَمْدُ لِلَّہِ الَّذِی أَذْہَبَ عَنِّی الأَذَی ، وَعَافَانِی۔
(٨) حضرت ابراہیم تیمی فرماتے ہیں کہ حضرت نوح جب بیت الخلاء سے باہر تشریف لاتے تو یہ دعا پڑھتے :” تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے مجھ سے تکلیف دہ چیز کو دور کردیا اور مجھے عافیت عطا فرمائی “