hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 9

.

ابن أبي شيبة

9
Ibn Abi Shaybah
(۹) حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا الْعَوَّامُ ، قَالَ : حُدِّثْتُ ، أَنَّ نُوحًا کَانَ یَقُولُ : الْحَمْدُ لِلَّہِ الَّذِی أَذَاقَنِی لَذَّتَہُ ، وَأَبْقَی فِیَّ مَنْفَعَتَہُ ، وَأَذْہَبَ عَنِّی أَذَاہُ۔ (بیہقی ۴۴۶۹)
(٩) حضرت عوام فرماتے ہیں کہ حضرت نوح فرمایا کرتے تھے :” تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے مجھے کھانے کی لذت عطا کی، اس کے مفید حصے کو مجھ میں باقی چھوڑا اور اس کے نقصان دہ جزو کو مجھ سے دور کردیا۔ “