hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 8051

.

ابن أبي شيبة

8051
Ibn Abi Shaybah
(۸۰۵۱) حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِ، عَنْ أَبِی حَمْزَۃَ، عَنْ إبْرَاہِیمَ، قَالَ: کَانَ یُسْتَحَبُّ إذَا قَالَ الإِمَام: {غَیْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَیْہِمْ وَلاَ الضَّالِّینَ} أَنْ یُقَالَ : اللَّہُمَّ اغْفِرْ لِی آمِینَ۔
(٨٠٥١) حضرت ابراہیم اس بات کو پسند فرماتے تھے کہ جب امام { غَیْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَیْہِمْ وَلاَ الضَّالِّینَ } کہے تو یہ کہا جائے (ترجمہ) اے اللہ مجھے معاف فرما، آمین۔