hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 8052

.

ابن أبي شيبة

8052
Ibn Abi Shaybah
(۸۰۵۲) حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، عَنِ الْحَکَمِ ، قَالَ : صَلَّیْتُ خَلْفَ أَبِی عَبْدِ اللہِ الْجَدَلِیِّ ، فَلَمَا قَالَ : {غَیْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَیْہِمْ وَلاَ الضَّالِّینَ} قَالَ : کَفَی بِاللَّہِ ہَادِیًا وَنَصِیرًا۔
(٨٠٥٢) حضرت حکم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبداللہ جدلی کے پیچھے نماز پڑھی، جب انھوں نے { غَیْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَیْہِمْ وَلاَ الضَّالِّینَ } کہا تو پھر یہ کہا (ترجمہ) اللہ تعالیٰ ہدایت دینے اور مدد کرنے کے لیے کافی ہے۔