hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 8126

.

ابن أبي شيبة

8126
Ibn Abi Shaybah
(۸۱۲۶) حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، عَنِ الْمُخَوَّلِ ، عَنْ أَبِی سَعْدٍ ، عَنْ أَبِی رَافِعٍ ، قَالَ : مَرَّ بِی النَّبِیُّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَأَنَا سَاجِدٌ قَدْ عَقَصْتُ شَعْرِی فَحَلَّہُ ، أَوَ قَالَ : فَنَہَانِی عَنْہُ۔ (ابوداؤد ۶۴۶۔ عبدالرزاق ۲۹۹۰)
(٨١٢٦) حضرت ابو رافع فرماتے ہیں کہ میں بالوں کی چوٹیاں بنا کر نماز پڑھ رہا تھا، میں حالت سجدہ میں تھا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میرے پاس سے گذرے، آپ نے میرے بالوں کو کھول دیا۔ یا مجھے اس سے منع فرمایا۔