hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 8136

.

ابن أبي شيبة

8136
Ibn Abi Shaybah
(۸۱۳۶) حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ ، وَابْنُ إدْرِیسَ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِی وَائِلٍ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ ، قَالَ : کُنَّا لاَ نَتَوَضَّأُ مِنْ مَوْطَِأ ، وَلاَ نَکُفُّ شَعْرًا وَلاَ ثَوْبًا فِی الصَّلاَۃ۔
(٨١٣٦) حضرت عبداللہ فرماتے ہیں کہ ہم پاؤں رکھنے کی جگہ سے سے وضو نہیں کیا کرتے تھے اور نماز میں بالوں اور کپڑوں کو نہیں لپیٹتے تھے۔