hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 8137

.

ابن أبي شيبة

8137
Ibn Abi Shaybah
(۸۱۳۷) حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، عَنْ أَبِی حَیَّانَ التَّیْمِیِّ ، عَنْ مُجَمِّعٍ ، قَالَ : کَانَ الْحَسَنُ بْنُ یَزِیدَ یبصرُ السُّیُوفَ فَکَانَ إِذَا أُتِیَ بِالسَّیْفِ لِیَنْظُرَ إلَیْہِ وَہُوَ فی الْمَسْجِدِ خَرَجَ بِہِ فَنَظَرَ إلَیْہِ۔
(٨١٣٧) حضرت مجمع فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بن یزید تلواروں کا شوق رکھتے تھے، جب ان کے پاس کوئی تلوار معائنہ کے لیے لائی جاتی تو وہ مسجد سے باہر جا کر اسے نکالتے اور دیکھتے تھے۔