hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 8140

.

ابن أبي شيبة

8140
Ibn Abi Shaybah
(۸۱۴۰) حَدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ ، عَنْ عَمْرٍو ، سَمِعَ جَابِرًا یَقُولُ : مَرَّ رَجُلٌ فِی الْمَسْجِدِ بِسِہَامٍ ، فَقَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : أَمْسِکْ بِنِصَالِہَا۔ (بخاری ۷۰۷۴۔ مسلم ۱۲۱)
(٨١٤٠) حضرت جابر فرماتے ہیں کہ ایک آدمی مسجد سے تیر لے کر گذرا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس سے فرمایا کہ ان کے نوکیلے حصوں کو سنبھال کے رکھو۔