hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 8141

.

ابن أبي شيبة

8141
Ibn Abi Shaybah
(۸۱۴۱) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ بُرَیدِ بْنِ عَبْدِ اللہِ ، عَنْ أَبِی بُرْدَۃَ ، عَنْ أَبِی مُوسَی ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : إذَا مَرَّ أَحَدُکُمْ بِالنَّبْلِ فِی الْمَسْجِدِ فَلْیُمْسِکْ عَلَی نُصُولِہَا۔ (بخاری ۴۵۲۔ ابوداؤد ۲۵۸۰)
(٨١٤١) حضرت ابو موسیٰ سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی تیر لے کر مسجد سے گذرے تو ان کے نوکیلے حصوں کو سنبھال کر چلے۔